جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 28 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 28

۲۸ اسلامی نقستہ کے اہم نکات یہ تھے کہ :۔-۱- قرآن شریف سب سے مقدم ہے جس سے بڑھ کر کوئی کلام قطعی اور یقینی نہیں اور جس میں قیامت تک کی ہر قسم کی ضرورتوں کا سامان ہے۔-۲- قرآنی شریف کے بعد سنت کا درجہ ہے جس سے مراد آنحضرت لہ علیہ وسلم کی فعلی روش ہے جو اپنے اندر تو اتر کا ملی رنگ رکھتی ہے۔-۳- شفقت کے بعد حدیث کا مقام ہے جو سنت رسول کی تاریخ ہے اور وصال نبوی کے قریباً ڈیڑھ سو سال بعد راویوں سے جمع کی گئی۔( ز کشتی نوح در یویو به مباحثہ بٹالوی و چکڑالوی) میر اسلامی نکات بھی دینی حلقوں کی توجہ کا خصوصی مرکز بین رہے ہیں جس کا ایک ثبوت یہ ہے کہ پاکستان کے ایک مشہور انشا پرداز اور مصنف جنہیں مسیحا ، لشکر اسلام کا سالار بلکہ خدا کا شاہکار تک کہا گیا ہے (ہفت روزہ ایشیا لاہور ۲۵ را گست ۶۱۹۷۴ء مث) اپنی کتاب تنقیحات مثلا میں تحریر کرتے ہیں کہ :۔!