جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 116
117 کمیشن کے سامنے مسلمانوں کے کیل کی عید سے اعلام پیش ہوں تو ظفر اللہ خاں نے فوراً یہ خدمت سرانجام دینے کی حامی بھری۔۔۔۔۔اور سے ایسی قابلیہ سے سرانجام دیا کہ قائداء خوش ہو کر آپ کو کیو این او میں پاکستانی وفد کا قائد مقرر کر دیا۔جس طرح آپ نے ملت کی وکالت کا حق ادا کیا تھا اس سے آپ کے نام پاکستان کے قابل احترام خادجون میں شامل ہوچکا تھا۔آپنے ملک ملت کی شاندار خدمات سرانجام دیں تو قائد اعظم انہیں حکومت پاکستان کے اس عہدے پر فائز کرنے پر تیار ہوگئے جو باعتبار منصب نے یر اعظم کے بعد سب سے اہم اور وقیع عہدہ شمار ہوتا ہے؟ ۱۹۴۰ء میں شنید نا حضرت مصلح موعودؓ نے جماعت احمدیہ