جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 107 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 107

1۔6 اس کا خلاصہ نشر کیا اور چوٹی کے عرب اخبارات نے اس کے اقتباسات شائع کئے اور آپکے پیش فرمودہ نظام شمل کو نہایت درجہ تسن قرار دیا او تسلیم کیا کہ مٹا فلسطین کے حق میں یہ نہایت کارگر را پی گنڈا اور موثر آواز ہے۔استعماری طاقتوں کو بھلا مسلمانوں کے اتحاد کی یہ موثر ترین تحریک کب گوارا ہو سکتی تھی انہوں نے خود مسلمانوں ہی کے ایک طبقہ کو آلہ کار بنا کر جماعت احمدیہ کے خلاف پراپیگینڈا کرنے کی مہم شروع کرا دی۔راس گهر می سازش کا سنسنی خیز انکشاف بغداد کے مقتدر جريدة الأنباء کے ایک فاضل نام نگار الأستاذ على الخياط آفندی نے کیا جو ان کے مسلم سے اخبار الانباء کے استمبر ۱۹۵۴ء کے شمارہ میں " منظر عام پر آچکا ہے۔تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے با برکت عہد خلافت کے پہلے سالانہ جلسہ پور فرمایا تھا :- جلسہ پر فریایی " حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے الہامات کی رُو سے پاکستان وہ قلعہ ہند ہے جس میں