جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 222
222 نظارت تصنیف و اشاعت ا۔سلسلہ احمدیہ کے فرائض دربارہ تصنیف و اشاعت کے لئے ایک نظارت ہے جس کا نام نظارت تصنیف واشاعت ہے۔اور اس کا انچارج ناظر تصنیف واشاعت کہلاتا ہے۔( قاعدہ نمبر ا۱۷) صلى الله ۲۔قرآن کریم ، احادیث نبوی ﷺ اور ان کے تراجم نیز حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے خلفاء کرام کی جملہ تصانیف و ملفوظات کی اشاعت اس نظارت کے ذمہ ہوتی ہے۔اسی طرح اسلام اور احمدیت کی تائید میں کتب و رسائل واشتہارات اور اخباروں اور رسالوں میں مناسب مضامین کی اشاعت بھی اس نظارت کے فرائض میں سے ہے۔( قاعدہ نمبر۱۷۲)۔اس نظارت کا فرض ہوتا ہے کہ ہر قسم کی کتب و رسالہ جات واشتہارات وغیرہ جو اسلام اور سلسلہ احمدیہ کی تائید میں یا اس کے خلاف شائع ہوں ان کو بہم پہنچائے اور محفوظ رکھے اور حسب ضرورت ان کا جواب کتب، رسالہ جات، اشتہارات یا اخبارات کے ذریعہ دے۔( قاعدہ نمبر ۱۷۳) ۴۔اسلام اور سلسلہ احمدیہ کی تائید میں علمی تحقیق اور اس کی اشاعت کا انتظام اس نظارت کے ذمہ ہوتا ہے۔( قاعدہ نمبر ۱۷۴) اس نظارت کا یہ بھی کام ہوتا ہے کہ جماعت احمدیہ میں تصنیفی مذاق پیدا کرے اور جماعت کے مناسب افراد سے قلمی خدمت لینے کا انتظام کرے۔( قاعدہ نمبر ۱۷۵) ۵۔اس نظارت کا فرض ہے کہ وہ کسی مستقل تصنیف کے شروع کرنے سے قبل صدر انجمن احمدیہ سے منظوری اور ہدایات حاصل کرے۔( قاعدہ نمبر ۱۷۶) ۶۔ادارہ مخزن الکتب العلمیہ اس نظارت کے ماتحت ہوتا ہے۔( قاعدہ نمبر ۱۷۷) ے۔سلسلہ احمدیہ کے اخبارات ورسائل کی نگرانی اس نظارت کے ذمہ ہوتی ہے۔( قاعدہ نمبر ۱۷۸) نظارت تصنیف و اشاعت یہ نگرانی کرتی ہے کہ جماعت کے کسی فرد یا ادارہ کی طرف سے کوئی تصنیف بغیر منظوری نظارت تصنیف واشاعت شائع نہ ہو۔( قاعدہ نمبر ۱۷۹) ۹۔سلسلہ احمدیہ کی تاریخ کی حفاظت و تدوین اور اشاعت اس نظارت کے ذمہ ہوتی ہے۔( قاعدہ نمبر ۱۸۰) ۱۰۔صدر انجمن احمدیہ انجمن احمد یہ تحریک جدید اور انجمن احمد یہ وقف جدید کی طرف سے شائع ہونے والی کتب قاعدہ نمبر ۷۹ سے متقی ہوں گی لیکن قبل از اشاعت ان کا نظات تصنیف و اشاعت کے علم میں لانا