جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 423
423 دسمبر ۱۹۷۲ ء تک جب ابھی اس سکیم کو جاری ہوئے صرف دو سال کا عرصہ ہوا تھا۔کہ خدا تعالیٰ کی رحمت سے مغربی افریقہ میں ۱۴ ، ہسپتال اور ۹ ہائر سیکنڈری سکول قائم ہو گئے۔یہ کامیابی اتنی عظیم تھی کہ اپنوں اور غیروں سب نے اس پر تعجب کا اظہار کیا۔اس تحریک کے مغربی افریقہ میں شریں ثمرات کا ایک جائزہ حسب ذیل ہے:۔نصرت جہاں کے شیریں ثمرات تعداد تعلیمی وطبی ادارہ جات طبی ادارے تعلیمی ادارے نمبر نام تعداد تعداد ڈاکٹرز پرائمری شمار ملک ادارے مرکزی + لوکل سکولز سکولز سیکنڈری تعداد مرکزی اساتذہ 1 غانا 1۔سیرالیون گیمبیا لائبیریا 3 نائجیر یا ۶ آئیوری کوسٹ L کانگو بور کینیا فاسو ۹ +1 " ۱۲ بینن کینیا تنزانیہ یوگنڈا ٹوٹل 1 L ۴۰۰ ۰+۱۴ ++12 ++0 1 1 ++ 1+7 +1 ۳+۰ ۱۲ ۱+ ۴ ۲+۲ 1 ++1 +۱ +1 ۷۰ ۵۹۷ 11+M ۳۹ ۵۳ ۴