جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 295
کرنے کی پابندی کر رہے ہیں۔295 حمد جلسہ کے اوقات میں بازار بند کروانے کا انتظام کریں۔بازار سے تعلق رکھنے والے تمام امور نظم وضبط وغیرہ کی نگرانی کریں۔ناظم سپلائی کا فرض ہے کہ:۔(۱۶) ناظم سپلائی جلسہ کے موقع پر جلسے سے کافی پہلے مہمانوں کی متوقع تعداد کا اندازہ تیار کریں۔م اس متوقع تعداد کے مطابق جس مقدار میں اجناس خرید کرنا مطلوب ہو اس کا اندازہ تیار کریں۔م اندازے کے مطابق اجناس ( گندم، دالیں ، مصالحے، آلو وغیرہ) بروقت اور مناسب مقدار میں خر خرید کردہ اجناس کو ضرورت کے مطابق مختلف لنگروں میں رکھوائیں۔لنگروں کے لئے اور مرکزی سٹور کے لئے سٹور کیپر ز مقرر کریں۔حمد سٹور کیپر کو اجناس کے سٹور کا چارج دیں۔جلسہ کے دوران اور جلسہ کے بعد ان سٹورز کے حسابات چیک کریں۔ایک مرکزی سٹور قائم کریں جس میں ریزرو اجناس رکھیں اور دوران جلسہ کسی جگہ کسی جنس کی کمی ہونے پر مطلوبہ جنس مہیا کریں۔جلسہ سالانہ کے بعد سٹور میں بچی ہوئی اشیاء فروخت کریں۔ناظم محنت کا فرض ہے کہ:۔(۱۷) ناظم محنت کھانے کی تیاری اور جلسہ کے دوسرے سب کاموں کیلئے مختلف قسم کی لیبر مہیا کریں۔حصول لیبر کے لئے مختلف ٹھیکیداروں سے ٹھیکے کریں۔جلسہ کے دوران لیبر کے متعلق جملہ امور کی نگرانی کریں۔خصوصاً یہ دیکھیں کہ ٹھیکیدار ٹھیکوں کے مطابق لیبر مہیا کرتے ہیں اور ان سے کام کروار ہے ہیں۔