جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 177
177 عہد خلافت خامس إِنِّي مَعَكَ يَا مَسْرُورُ اے مسرور ! یقیناً میں تیرے ساتھ ہوں تاریکی شب کا فور ہوئی سب گھور اندھیر انور ہوا دن امن و امان کے پھر پلٹے اور خوف کا عالم دور ہوا تاریکی شب کافور ہوئی سب گھور اندھیرا نور ہوا اب اوج افق اک تارا جو پانچ کناری چپکا ہے اس دور میں دوسری قدرت کا پانچواں پاک ظہور ہوا خاص عطاء ربی ہے ہم اہل وفا، اہل اللہ ہر قلب پر جلوه گر ہو کر مامور ابن منصور ہوا اب تھام لو لو اس کو اے لوگو جو حبل اللہ اتر آئی مانند عروة الوقى یہ عہد کمال فتح دست مسرور ہوا ظفر جو اب اسلام پہ ہے آیا اس عہد میں دنیا دیکھے گی پھر کفر کو چکنا چور ہوا مکرم مبارک احمد ظفر صاحب۔ایڈیشنل وکیل المال لندن بحوالہ احمدیہ گزٹ کینیڈا مئی و جون ۲۰۰۳ء)