جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page xiii of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page xiii

جماعت احمدیہ کی ویب سائٹ اگر کوئی دوست جماعت احمدیہ کے متعلق مزید کچھ معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ درج ذیل ویب سائٹ کے ذریعہ معلومات حاصل کر سکتا ہے۔جماعت احمدیہ کی طرف سے انٹرنیٹ پر ویب سائٹ www۔alislam۔org کے نام سے موجود ہے جہاں لنک ہو کر استفادہ کیا جاسکتا ہے۔انگریزی ویب سائٹ کے علاوہ عربی، چینی اور فرانسیسی زبانوں میں بھی ویب سائٹس موجود ہیں۔