جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 45
45 4 _ مکتوبات احمد حضرت مسیح موعود نے اپنی زندگی میں مختلف احباب کو جو خطوط تحریر فرمائے۔ان کو افادہ عام کے لئے بعد میں کتابی صورت میں شائع کر دیا گیا۔مکتوبات کی جلدوں کی تعداد 7 ہے۔ان مکتوبات میں بھی ہمارے لئے بہت زیادہ علمی و روحانی تسکین کے سامان موجود ہیں۔لہذا ان کا مطالعہ بھی ہمارے لئے ضروری ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت مسیح موعود کے ان روحانی اور علمی خزائن سے کما حقہ استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین روحانی خزائن فہرست کتب حضرت بانی سلسلہ احمدیہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی گراں قدر تصنیفات، جو آپ نے خدا کی محبت اور عشق رسول میں ڈوب کر تحریر کی ہیں۔کی فہرست درج ذیل ہے:۔نمبر شمار نام کتب سن اشاعت صفحات ایک عیسائی کے تین سوالات کے جواب پرانی تحریریں ۱۸۷۶ء ۴۰ ١٨٧٩ء ۴۴ براہین احمدیہ۔حصہ اول ۱۸۸۰ء ۴ براہین احمدیہ حصہ دوم ۱۸۸۰ء براہین احمدیہ - حصہ سوم ۱۸۸۲ء ۶ براہین احمدیہ حصہ چہارم ۱۸۸۴ء ۵۲ ۸۰ ۱۸۰ ۳۶۱ سرمه چشمه آریہ مارچ ۱۸۸۶ء ۲۷۶ ۱۲۳ ۲۴ ۴۸ ۱۸۸۷ء یکم دسمبر ۱۸۸۸ء ۱۸۹۰ء شحنه حق سبز اشتہار فتح اسلام ۹ 1۔