جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 45
۴۵ اپنے ملک پر رحم کرتے ہوئے خدا تعالے کے پینیام کی سننے کو اور سمجھنے کی کوشش کریں۔تا کہ اللہ تبا لئے کے فضل کے آپ کے لئے جلد سے جلد کھل جائیں۔اور اسلام کی ترقی پیچھے نہ پڑتی چلی جائے۔ابھی بہت کام ہے جو ہم نے کرنا ہے کہ آپ کے لئے ہم آپ کی آمد کے منظور میں نے کیونکہ خدائی ترقیات علاوہ معجزات کے دین کی کے دین کی اشاعت کے ساتھ بھی تعالی رکھتی ہیں۔آپ آئیں۔اور اس بوجھ کو ہمارے ساتھ ملکر اٹھائیں جس بوجھ کا اٹھانا اسلام کی ترقی کے لئے ضروری ہے۔بے شک قربانی اور اختیار اور سلامت اور ریب ان سب چیزوں کا دیکھنا آن راستہ میں ضروری ہے مگر خدا تعالے کی راہ میں موت ہی حقیقی از تازگی بخشی ہے۔اور اس موت کو اختیار کئے بغیر کوئی شخص خدا تعا لئے تے نہیں تک پہونچ سکتا۔اور آپ موت کے اختیار کئے بغیر اسلام بھی غالب نہیں ہو سکتا۔۔بہت کریں اور موت۔اس پیالہ محمدی کو منہ سے لگا لیں۔تاکہ ہماری اور آپ کی موت موت سے اسلام کو زندگی ملے۔اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دین تروتازہ ہو جائے۔اور اس موت کو قبول کر کے ہم محبوب کی گونہ میں اپنی زندگی کا لطف اٹھائیں! اللهم امين واخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمين