جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 1 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 1

لله الرحمن الرحيد و تمرة وتصلى على رسول الكريم وعلى عبد المسلم الموجود کے فضل اور رکے تھے تاخير جماعت اسلامی بیسویں صدی کی وہ تحریک ہے ، جو اپنی روح کے اعتبار سے خالص سیاسی نمائش کے اعتبار سے مذہبی اور رنگینی مزاج کے اعتبار سے ایک ادبی تحریک ہے۔اس لئے اس پر تبصرے کے گوشے اور پہلو بھی کئی ہیں۔ادنی سیاسی اور مذہنی جہاں تک ادبی نقطہ نظر کا تعلق ہے۔اس کا حقیقی في ادبی نقطۂ نظر کا مقام ہمارا دینی پلیٹ فارم نہیں۔ادبی مغلوں اور مشاعروں کی پر کہا رفضا ہے۔لیکن ارباب سخن کے لئے صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ شیر گاری شعلہ بیانی بلاشبہ عظیم الشان نعمتیں ہیں مگر ان کی تقسیم میں قسام ازل کی طرف سے شہنشاہ اور فقیر برما یہ وائر