جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 23
۲۳ انہی کے مطلب کی کہہ رہا ہوں زبان میری ہے بات آپکی اس ضمن میں بطور نمونہ چند حیرت انگیز مثالیں ہدیہ قارئین کرتا ہوں پہلی مثال حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :- وہ لوگ باطل پر ہیں کہ روح القدس : لیوں اور لیبیوں سے کسی وقت الگ ہو جانے کا عقیدہ رکھتے ہیں۔" د آئینہ کمالات اسلام صلال مطبوعه ست اداری م مودودی صاحب کہتے ہیں۔" اللہ کا تعلق اپنے انبیا کے ساتھ کوئی عارضی تعلق نہیں کہ جب کبھی اس کو اپنے بندے تک کوئی پیغام پہونچاتا ہو۔میں اس وقت یہ تعلق قائم اور اس کے منقطع ہو جائے۔" د د ترجمان القرآن جولائی شعراء بحوالہ مفتیحات) دوسری مثال - یورپ اور امریکہ میں اسلام کو غلامی کے مسئلے اور کی آڑ میں جتنا بدنام کیا گیا ہے۔وہ ظاہر ہی ہے احضرت مسیح موعود علیہ السلام نے موجودہ زمانہ کے متعلق قرآنی تعلیمات سے یہ امر پیش کر کے دشمنان دین کے زہریلے پروپگینڈے کی چھیاں بکھیر دیں چنانچہ فرمایا : اسلام کے مقابل پر جو لوگ کافر کہلا تے ہیں انہوں نے یہ تھری اور زیادتی کا طریق چھوڑ دیا ہے۔اس کیلئے اب مسلمانوں کے لئے بھی روا نہیں کہ ان کے قیدیوں کو لونڈی غلام بنا دیں یہ دشمہ معرفت حاشیہ (۳۳)