جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 6 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 6

حق کے اظہا واجبات کے لئے مفید ہو سکتا تھا۔بین آپ کی قوم نے آفتاب کی طرح آپ کی صداقت کے روشن ہوتے کے باوجود آپ کی دعوت قبول کرنے سے انکار کردیا لیکن جب دعظ و تلقین کی ناکامی کے یں۔داعی اسلام نے ہاتھ میں تلوارلی دلوں سے رفتہ رفتہ بدی و شرارت کا زنگ چھوٹنے لگا۔طب حتوں سے فاس کس کو یہ بھی کی روحوں دور كافتير سے پردہ ہٹ کر حق کا نورصات عیاں ہو گیا۔بلکہ ابر گردنوں میں رہ سختی اور سروں میں وہ تخت تھی پاتی نہیں رہی۔وہ طورچی کے بعد انسان کو آپ کے آگے بھیگنے سے باز رکھتی ہے عرب کی طرح دو کے ممالک نے بھی جو اسلام کو اس سرعت سے قبول کیا۔کہ ایک صدی کے اندر چو تھائی دنیا مسلمان ہوگئی۔تو اس کی وجہ بھی یہی تھی کہ اسلام کی تلوار نے ان پر دوں کو چاک کی کر دیا جو دلوں پر پڑے ہوئے تھے جس کے اندر رکوائی اخلاقی تعلیم پنپ نہیں سکتی۔ان حکومتوں کے تختے الٹ دیتے جو حق کی قیمن اور باطل کی پشت پنه۔تھی۔(الجهاز فی الاسلام شتا و مش۱۳ ) له گویا معاذ الله رسول کائنات صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مضبوط دلائل ، زور خطابت اور محیر العقول معجزات i