جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 34
کے اخباری انتقاد نے ایک ایک کر کے ان پر بھی لگا دیئے۔اور صاف لفظوں میں اعلان کیا کہ : ہ مولانا مودودی کی اسلامی جماعت ذہنی طور پر مرزائی جماعت ہے۔" ر مودودیت کا پوسٹ مارٹم مل) جماعت مودودیہ کے صالحین کے سامنے صرف ایک ہی مقصد ہے۔اور وہ یہ کہ جدید قسم کے اسلام کرکے کا ایک ڈھونگ کھڑا کر کے امت مراز انیہ کی طرح ایک نیا گروہ بنائیں " " (مولانا شفیق الرحمن) ملکہ وکٹوریہ آئی تو اس لئے مرزا غلام احمد قادیانی کو بھیج دیا۔اور مکہ الاستجھ آئی۔تو اس نے مودودی صاحب کو بھیجدیا۔اب خدا کسی اور کو نہ بھیجے" رٹو نے پاکستان ۲۵ فروری تشنه بعض احراری علماء نے اس پر اکتفا نہ کرتے ہوئے یہ بھی مطالبہ کر ڈالا کہ مور د دیوں کو بھی شعر دہائیوں " کی طرح غیر مسلم اقلیت قرار دیا جائے۔اس حیرت ناک سزا کے باوجود مولانا مودودی اور ان کے عقیدت مند اپنی مہم کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔اور مضحکہ خیز امر یہ ہے کہ ایک ہی سانس میں وہ جماعت احمد بو کے سیاسی حقوق کا دم بھرتے ہوئے اسے غیر مسلم اقلیت بھی قرار دیتے ہیں۔اور مرتد اور واجب العمل بھی !