جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 13
۱۳ اپنی کشفی نگاہ سے نظارہ کرتے ہوئے اپنی وفات سے تین برس پیشتر یہ ہدایت فرمانی که :- اسلام کی خوبیوں کی ایک جامع کتاب تالیف کی جائے جس میں سر سے پاؤں تک اسلام کا پورا نقشہ کھیتی جائے " (بادشاہ) سو آپ کی وصیت کے مطابق حضرت خلیفہ اسیح الثانی الی اللہ د العزیز نے ہمیں احمدیت یعنی حقیقی اسلام میں وہ جامع نقشہ بھی پیش کر دیا۔یہ نقشہ دنیا کی مختلف زبانوں پر منتقل ہو کر یورپ امریکہ افریقہ ، اور دوسرے ممالک میں بکثرت شلع کیا گیا ہے۔اور جماعت کے سر فریش اور رہا نیاز مجاہد ا سے عملی صورت دینے کے لئے دنیا کے گوشے گوشے میں علم اسلام مبند کئے ہوئے : اور ان کی منتظم جدوجہد سے کفر و الحاد کے پرشکوہ قلعے مسمار ہوا ہے ہیں۔یہ وہ حیرت انگیز اسلامی فہم ہے جیر کا اقرار خود پچھلے سالی اکابر جماعت کو بھی کرنا پڑا ہے۔قادیانیت ا کا پر جماعت اسلامی اور حیرت انگیز اسلامی مهم ؟ نفع رسائی کے جو جو ہر موجود ہیں۔ان میں اولیت جد و جہد کو حاصل ہے جو اسلام کے نام پر یہ لوگ غیر مسلم ممالک میں جاری رکھے۔ہیں۔یہ قرآن مجید کو غیر ملکی زبانوں میں پیش کرتے ہیں۔شکیات کو باطل ثابت کرتے ہیں۔سید المرسلین کی سیرت طیبہ کو پیش کرتے ہیں۔