جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 17
16 حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے دوسرا بنیادی کر کے ہوئے نقشہ کا دوسرا بنیادی نکتہ یہ تھا کہ :۔محسنت و حدیث کو ایک چیز نہیں قرار دیتے جیا کہ ایسی محدثین کا طریق ہے۔بلکہ حدیث الگ چیز ہے سنت سے مراد ہماری صرف آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی فعلی روش ہے جو اپنے اندر تو اتر رکھتی ہے" دمی که بر مباحثہ محمد حسین بٹالوی وحید اللہ چکڑالوی) مولانا مودودی نے مسلمانوں کو بتایا کہ : مت اسلامیہ کی عمارت در اصل اس ترتیب پر قائم ہے کہ پہلے قرآن اور پھر رسول اللہ کی نست" (تفہیمات صفحه ۱۱۹) عام لوگوں میں غلط فہمی پیدا ہونے کا بڑا سبب یہ ہے کہ حدیث اور سنت کے فرق سے ناواقفیت ہے ست اس طریقے کو کہتے ہیں جسے حضورتے خود اختیار فرمایا ، اور امت میں اسے جاری کیا۔۔۔۔اس کے بر عکس حدیث سے مراد وہ روایات ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ حضور نے کیا کیا۔اور کس چیز کو کرنے کا حکم دیا۔اس لحاظ سے حضور کی پوری زندگی کا طور طریقہ مدت ہے۔د نیمه ارمنی شهرداری