جماعت احمدیہ کا مختصر تعارف اور امتیازی عقائد

by Other Authors

Page 32 of 36

جماعت احمدیہ کا مختصر تعارف اور امتیازی عقائد — Page 32

جماعت احمدیہ کا مختصر تعارف جماعت احمدیہ کی عالمگیر اسلامی خدمات پر ایک نظر دنیا کے 210 ممالک میں احمدیہ جماعتوں کا قیام پاکستان کے علاہ دنیا کے مختلف ممالک میں 8034 مساجد کا قیام دنیا کے مختلف ممالک میں 2607 مشن ہاؤسز کا قیام دنیا کی 75 زبانوں میں مکمل تراجم قرآن مجید کی اشاعت دنیا کے مختلف ممالک میں مقامی زبانوں میں اسلامی لٹریچر کی اشاعت وو چیریٹی تنظیم ہیومینٹی فرسٹ کے ذریعہ ضرورت مندوں کی ہر ممکن امداد حمد مختلف ممالک میں 42 ہسپتالوں اور CLINICS کا قیام۔نادار مریضوں کا مفت علاج حمد اسلامی لٹریچر کی اشاعت کے لئے 12 پرنٹنگ پریسز کا قیام مختلف ممالک میں 421 سے زائد لائبریریوں کا قیام ح مبلغین اسلام کی تیاری کے لئے مختلف ممالک میں 13 جامعات کا قیام حمد قلم کے پر امن جہاد کے ذریعہ اکناف عالم میں تبلیغ اسلام دنیا کے مختلف ممالک میں 24 زبانوں میں 118 اخبارات ورسائل کا اجراء خدمت دین کی نیت سے زندگی وقف کرنے والے بچوں اور بچیوں کی تعداد: 63077 * MTA کے پانچ چینلز کے ذریعہ ہر روز 24 گھنٹے ساری دنیا میں اسلام کی اشاعت ترقی پذیر ممالک میں تعلیم پھیلانے کے لئے 714 سکولوں کا قیام مختلف ممالک میں 22 ریڈیو سٹیشنز کے ذریعہ اسلام کی اشاعت (2018) 32