جلسہ سالانہ

by Other Authors

Page 13 of 77

جلسہ سالانہ — Page 13

13 کے پروانوں کا سب سے بڑا روحانی اجتماع تھا اور تاریخ احمدیت میں یہ پہلا موقع تھا کہ خلیفہ وقت نے مرکزی میں شمولیت کی غرض سے اپنے قیام کے ملک سے ایک دوسرے ملک کی جانب سفر اختیار فرمایا ہو۔جماعت احمدیہ کا احمدیت کی صداقت کا بھی ثبوت ہے اور شانِ احمدیت کا آئینہ دار بھی۔اللہ تعالیٰ اس جلسہ کو ایک شجرہ طیبہ کی طرح اکناف عالم میں پھیلاتا چلا جائے اور اسکی برکتیں ساری دنیا پر محیط ہو جائیں۔آمین۔عطاءالمجیب راشد امام مسجد فضل لندن