جلسہ سالانہ — Page 12
12 رنگ ونسل سے بے نیاز، دنیا بھر کی قو میں اپنے اپنے علاقوں میں کی برکت سے فیض یاب ہو رہی ہیں۔حضرت امیرالمونین طریقه مسیح الرابع انید واللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ۱۹۸۴ء میں برطانیہ تشریف لائے تو حضور انور کی آمد کی برکت سے جماعت احمد یہ برطانیہ کا ایک عالمگیر کے طور پر ابھرا ۱۹۸۴ء کا جلسہ ٹالور تھ کے علاقہ میں ہوا۔۱۹۸۵ء سے اسلام آباد (انگلستان) میں منعقد ہونے لگا۔اصل مرکزی جلسہ کی شان لیکر یہ جلسہ ہر سال ترقی کی منازل طے کرنے لگا۔کے ساتھ انٹر نیشنل مجلس شوریٰ کا اجلاس بھی ہر سال ہونے لگا۔بیرونی ممالک سے نمائیندگان کے وفود کثرت سے آنے لگے۔حکومتوں کے نمائیندگان بھی اس جلسہ کی رونقیں بڑھانے لگے۔تعداد میں روز افزوں اضافہ ہونے لگا۔۱۹۹۳ء سے عالمگیر بیعت کا آغاز ہوا، ہزاروں لاکھوں سے بڑھ کر کروڑوں کی تعداد میں لوگ ہر سال احمدیت میں داخل ہونے لگے۔1997ء میں ایم ٹی اے (MTA) کا آغاز ہوا تو برطانیہ کی کاروائی اکناف عالم میں براہ راست دیکھی اور سنی جانے لگی۔اس طرح کے شرکاء کا حلقہ عالمگیر ہو گیا۔ایسی ایسی عظمتیں اس کو نصیب ہوئیں اور مسلسل ہوتی چلی جارہی ہیں کہ ان کا شمار اور بیان ناممکن ہے۔۲۰۰۱ء میں جرمنی میں منعقد ہونے والا عالمی جلسہ ایک امتیازی اور تاریخی شان کا حامل تھا۔یہ پہلا عالمی جلسہ تھا جو جرمنی کی سرزمین میں منعقد ہوا۔ویسے بھی اکیسویں صدی میں منعقد ہونے والا یہ پہلا جلسہ تھا۔حاضری کے اعتبار سے سرزمین یورپ میں منعقد ہونے والا احمدیت