جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 93 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 93

۹۳ وقت ہمارے سامنے ہے جس کے حاشیہ صفحہ ۱۰۴۳ میں فاضل مترجم نے اعتراف کیا ہے مہدی موعود کے زمانہ کی یہ علامات کہ مکہ و مدینہ میں آلات موسیقی ظاہر ہوں گے اور آسمان پر ایسے نشانات دکھائی دیں گے جن سے دنیا خائف نہ ہوگی، یہ دونوں ہی وقوع پذیر ہو چکے ہیں۔مؤلف کے نزدیک امام مہدی کے زمانہ میں جو سرخ آندھی مقدر تھی وہ ایٹمی جنگ کی صورت میں نمودار ہو چکی ہے۔(حاشیہ صفحہ ۱۰۴۷) اور دخان بین سے مراد ایم کم ہے۔حاشیہ صفحہ 1199 اصفہان کے مکتبہ الامام امیر المومنین علی العامہ لانے علامہ محمد الصدر کی ایک گرانقدر تالیف " تاریخ الغیبۃ الکبری" شائع کی ہے جو علمی لٹریچر میں عمدہ اضافہ جو ہے۔کتاب کے صفحہ ۵۱ سے ۵۳۷ تک دجال کی حقیقت پر روشنی ڈالی گئی ہے اور اس کی ایک ایک علامت کا ذکر کر کے ثابت کیا گیا ہے کہ موجودہ اور بین تہذیب ہی در قبال ہے۔نظریہ وفات مسیح نے بھی ایران کے بااثر علمی اور مذہبی حلقوں پر گہرا اثر ڈالا ہے اور ملک کے ممتاز عالم دین حضرت مسیح علیہ السلام کی وفات کا اعلان کر چکے ہیں۔چنانچہ ایرانی مفتر مولانا زین الدین راہ نما کا ترجمہ و تفسیر قرآن ملک میں بہت مقبول ہے۔اس کتاب کی پہلی جلد کے صفحہ ۲۶۹-۵۰۰ پر حضرت مسیح کی طبعی وفات کا ذکر ہمیں ملتا ہے۔نیز صفحہ ۲۶۷ کے حاشیہ میں لکھا ہے :۔میسی پس از آنکه ریج فراوانی از یهو د کشید راه مشرق يهود در پیش گرفت و برائے قبائل اسرائیلی کہ کشمیر و شرق سے راقم الحروف کے پاس اس کتاب کا بیسواں ایڈیشن بھی موجود ہے۔(مولف)