جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 128 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 128

۱۲۸ انہوں نے اس طرح خداوند سیج کی الوہیت اور پاکیزگی اور فوق البشر ہونے کا انکار کیا ہے اور یہ ایک ایسی مذموم عبارت ہے کہ اس کی موجودگی میں تسیحیت کی ساری عمارت دھڑام سے گر جاتی ہے " ماہنامہ کلام حق گوجرانوالہ بات اپریل ۱۹۷۸ صفحه ۷) موازنہ مذاہب کے مشہور ہسپانوی سکالا فیبر قیصر - A۔FABER) KAISER قبر مسیح کی تحقیق کے لیے خود کشمیر گئے اور انتہائی محنت و قابلیت سے قابل قدر تاریخی معلومات فراہم کر کے ایک ضخیم کتاب شائع کی جں کا نام ہی یہ رکھا کہ ( ESUS DIED IN KASHMIR میسوع کشمیری ) فوت ہوئے۔ایک برطانوی سیاح میکائیل برک (MICHAEL BURKE ) نے انکشاف کیا ہے کہ ہرات میں انہوں نے ایک قدیم عیسائی فرقہ دیکھا جن کا مذہبی لیڈرا یا بیٹی ہے۔اس فرقہ کے لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت مسیح صلیب سے زندہ اتر آئے اور ہجرت کر کے کشمیر تشریف لے گئے اس لیے آپ عیسی بن مریم ناصری کشمیری کہلائے۔برطانوی سیاح لکھتا۔ہے :- THE FOLLOWERS OF JESUS The followers of Isa, son of Maryam - Jesus the son of Mary-generally call themselves Moslems and inhabit a num ber of villages scattered throughout the Western area of Afghanistan whose centre is Herat۔I had heard of them several times, but considered that they were probably people who had been converted by European missionaries from ه ناشر GORDON CREMONEST - لندن