جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 127
ہوتی ہے نیز ان سائنسی بیانات کی وجہ سے جن کا آج بھی مطالعہ کرنا بنی نوع انسان کے لیئے ایک چیلنج ہے اس کو ایک انتہائی خصوصی مقام حاصل ہے۔ششم صلیبی مذہب کے دوستوں تھے۔(۱) حضرت مسیح علیہ السلام کی صلیبی موت (۲) آپ کا زندہ ہو کر آسمان پر جانا۔حضرت مسیح موجود کے علم کلام کا یہ زندہ اور محیر العقول معجزہ ہے کہ عیسائی دنیا نے اپنے ہاتھوں سے ان ستونوں کو پیوند خاک کر دیا ہے۔چنانم امریکہ کے ایک با انترسیمی ادارہ نے بعد نیا کے مشہور عیسائی سکالرز پر مشتمل تھا کئی برسوں کی تحقیق کے بعد یہ انکشاف کیا کہ مرقس اور لوقا کی وہ آیات جن میں بیچے کے صعود ابی سلام کا ذکر ہے مرا سر وضعی اور جعلی ہیں۔امریکی چرچ کی نیشنل کونسل نے اس تحقیق کی بناء پر ایک نیا معیاری اور مستند ترجمه ریوائزڈ سٹینڈرڈ ورشن (REVISED STANDERD VERSION) کے نام سے شائع کیا اور اس میں سے دیگر الحاقی آیات کے علاوہ ان آیات کو بھی بائبل کے متن سے خارج کر دیا جس نے عیسائیت کے تمام حلقوں میں صف ماتم بچھا دی ہے۔چنانچہ پاکستان کے بعض مسیحی لیڈروں نے نہایت خوفزدہ ہو کر کھا ہے کہ: مترجمین کے سامنے ایک ہی مقصد تھا کہ جہاں تک ہو سکے کلام مقدس میں سے وہ تمام آیات حذف کر دی جائیں جن سے خداوند یسوع مسیح کا تختم الوہیت ، کفارہ مردوں میں سے زندہ ہونا ، اور آسمان پر صعود فرمانا ثابت ہوتا ہے تاکہ خداوند یسوں نسیج کی دوبارہ آمد مشکوک ہو جائے اور خدا وند کو وہی حیثیت حاصل رہے جو دوسرے انبیاء کو حاصل ہے۔اور