جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 48 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 48

تیری ہی ہیں اورخاتم النبین ہیں یعنی یہ مین ہی ہیں نبی ممکن کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل پیرونی اور آپ سے پوری مشابهت پیدا کئے بغیر کوئی غیر تشریعی نبی بھی ظاہر ہو سکے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ نبی ہیں اور ان کے سپرد یہ کام کیا گیا ہے کہ انسان اور خالق کے درمیان تعلق قائم کریں اور قرآن مجید اور اسلامی تعلیمات کی وحی اٹھی کی روشنی میں ایسی تفسیر کریں جو زمانہ حال کے تقاضوں کے مطابق ہو نیز یہ کہ وہ اپنے نمونہ سے مکمل اسلامی معاشرہ کو ظاہر کریں۔(ترجمہ) سلسلہ احمدیہ کے ابتدائی دور میں بعض لوگوں نے اس خدشہ کا اظہار کیا کہ اہل عراب آپ کی دعوت کو ہرگز نہیں سنیں گئے حضرت بانی سلسلہ نے اپنی کتاب نورالحق حصہ دوم صفحہ ۱۹ مطبوعہ (۱۳۱۱ھ / ۶۱۸۹۲) میں اس کے بجواب میں اپنے عظیم مبارک سے لکھا:۔وو الا يَعْلَمُونَ أَنَّ الْعَرَبِيّينَ سَابِقُونَ فِي قُبُولِ الْحَقِّ مِنَ الزَّمَانِ الْقَدِيمِ بَلْ هُمُ مَا أَصْلِ فِي ذَالِكَ وَ غَيْرُهُمْ أَغْصَاتُهُم تُم نَقُولُ نَّ هَذَا فِعْلُ اللَّهِ رَحْمَةً مِنْهُ وَالْعَرَب اَحَقٌّ وَأَولَى وَاَقْرَبُ بِرَحْمَتِهِ وَانِي اَجِدُ رِيحَ فَضْلِ اللَّهِ ترتیبہ کیا وہ نہیں جانتے کہ عرب کے لوگ حق قبول کرنے میں ہمیشہ اور قدیم زمانہ سے پیشدست رہے ہیں بلکہ وہ اس بات میں بڑ کی طرح ہیں اور دوسرے اُن کی شاخیں ہیں، پھر ہم کہتے ہیں کہ یہ ہمارا کاروبابا الفات