جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 26
کو 9 ارجون شائر کو حیدرآباد میں قتل کر دیا گیا۔(ii) ڈاکٹر عبد القادر -:- آپ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سینٹر نمبر تھے اور فیصل آباد میں پریکٹیں کرتے تھے۔آپ کو ۱۵ اجون ۱۹ء کو فیصل آباد میں اپنے گھر میں قتل کر دیا گیا۔19 (iii) عبدالحکیم ابرو :- آپ وارہ ضلع لاڑکانہ میں اسکول ٹیچر تھے اور چھ معصوم بچوں کے باپ اور سر پرست تھے۔آپکے ۶ را پرول کو رات کے وقت سوتے ہوئے قتل کر دیا گیا لیکن پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔بلکہ اس کے برعکس قادیانی جماعت کے بہت سے افراد کے خلاف کر طیبہ پڑھنے یا نماز پڑھنے کے جرم میں مقدمات قائم کر کے انہیں سزائیں دی گئیں۔ایک وہ زمانہ تھا به مسلمان کلمہ طیبہ کی تبلیغ اور صوم و صلوۃ کے قیام کے لیے دنیا کے کونے کونے میں پھیل گئے تھے اور ایک یہ ہے کہ اگر کوئی قادیانی صدق دل سے بھی کلمہ طیبہ پڑھنا چاہے تو نہیں پڑھ سکتا۔کیونکہ اس کے لیے کلمہ طیبہ پڑھنے پر پابندی ہے۔پر پابندی ہے۔بلکہ ایسا کرنا تعزیری جرم بھی ہے " (صفحہ ۳۸۴) ناشر شا ہین لایک ہاؤس ایم اے جناح روڈ کراچی) ے عاشقوں کا شوق قربانی تو دیکھے سخون کی اس راہ میں ارزانی تو دیکھ ہے اکیلا کفر سے زور آزا امیدی کورد و یا این تودیکھ کیا کی پاکستانی احمدیوں کے خونچکاں واقعات اور ان کی جا نفروشیوں نے منصف مزاج حلم حلقوں کو ہی متاثر نہیں کیا غیر مسلم دنیا بھی عش عش کر اٹھی ہے