جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 71 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 71

اء سے کھل گئے یا جوج اور ماجوج کے لشکر تمام چشم مسلم دیکھ لے تفسیر حرف ينسلون سے مثل کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئی د بانگ درا متحد به ۳۳) اب بھی درخت طور سے آتی ہے ہانک لا تخفف سے نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا (با نگ در اصفحه ۱۵۰) یہ قدسی جماعت احمدیہ کے سوا اور کون ہیں جس کے بانی نے خدا سے حکم پا کرد ولی مسیحیت کی پہلی کتاب " فتح اسلام میں ہی یہ پر شوکت پیش گوئی فرما دی تھی :- سچائی کی فتح ہوگی اور اسلام کے لیے پھر اُس تازگی اور روشنی کا دن آئے گا جو پہلے وقتوں میں آچکا ہے اور وہ آفتاب اپنے پورے کمال کے ساتھ پھر پڑھے گا " فتح اسلام طبع دوم صفحه ه طبیع اول ۱۸۹۱ ۶ طبع دوم ۶۱۸۹۷) ناب مولانا ابو الکلام آزاد نے اپنی تفسیر ترجمان القرآن میں آیت ولكن شبه لهم كے معنى حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے علم کلام کے میں مطابق کیئے ہیں چنانچہ لکھتے ہیں :۔نیز اُن کا یہ کہنا کہ ہم نے مریم کے بیٹے جیسے کو جو خدا کے رسول ہونے کا دعوئی کرتے) تھے (سولی پر چڑھا کہ قتل کر ڈالا حالانکہ (واقعہ یہ ہے کہ) نہ تو انہوں نے قتل کیا اور نہ سوئی پر چوٹھا کر ہلاک کیا بلکہ حقیقت اُن پر شبہ ہوگئی یعنی