جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 112
۱۱۲ ماننے والوں کو انسانیت کی تاریک گہرائیوں سے نکال کر نور و حققت کی رفعتوں سے ہمکنا نہ کرتا ہے۔" (LEONARD, MAJORA۔G۔ISLAM - HER MORAL AND SPIRITUAL VALUE LONDON 1927 P۔26-217 (CARLYLE THOMAS) ۲- کارلائل " لکھتا ہے :۔عرب قوم کو یہی نور ظلمتوں سے نکال کر روشنی میں لایا۔عرب کو اسی کے ذریعہ پہلے پہل زندگی ملی۔بھیڑوں بکریوں کے چرانے والے لوگ جو ازل سے صحراؤں میں بے کھٹکے، بے روس ٹوک گھومتے پھرتے تھے کہ ایک امیر و پیغمبر ان کی طرف بھیجا گیا۔ایک پیغام کے ساتھ ، جس پر وہ ایمان لا سکتے تھے۔اور پھر سب نے دیکھا کہ جوکسی کے نزدیک قابل اعتناء نہ تھے، دُنیا بھر کے لیے قابل ذکر بن گئے " (CARLYLE, THOMAS, THE HERO AS PROPHET ISLAM SERVICE LEAGUE, BOMBAY P۔23,24 ہے :۔- ایچ جی ویلینه (WELLS۔H۔G لکھتا۔یر محمد صلی الہ علیہ وسلم) کے صدف کی دلیل قاطع ہے کہ ان سے قربت رکھنے والے لوگ اُن پر ایمان لائے، حالانکہ وہ اُن کے اسرار رموز سے پوری طرح واقف تھے اور اگر انہیں اُن کی صداقت میں ذرہ برابر بھی شبہ ہوتا تو ان پر وہ ہرگز ایمان نہ لاتے " کر یا باشم زکریا (بحوالہ - ج - ویلیز) ص ۲۷) ۴۔ڈیلیونٹگمری واٹ ڈبلیو منٹگمری (WATT - W۔MONTGOMARY) لکھتا ہے :- محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم) پر کار لائل کے خطبات کے بعد سے