اتمام الحجّة — Page 5
اتمام الحجة اردو ترجمہ وكان من مفائح تعليمه، وعطايا | يأس (ذات باری ) کی تعلیم کی فیاضی اور تفہیم تفهيمه، أن المسيح عيسى بن کے عطیات میں سے ہے کہ مسیح عیسی ابن مریم اپنی مريـم قـدمـات بـمـوتـه الطبعي طبعی موت سے فوت ہوئے اور اپنے دوسرے وتُوفّى كإخوانه من المرسلين مُرسَل بھائیوں کی طرح وفات پاچکے ہیں۔اور وبشرني وقال إن المسیح اس نے مجھے بشارت دی اور فرمایا کہ مسیح موعود جس الموعود الذي يرقبونه والمهدی کی وہ راہ دیکھتے ہیں اور مہدی مسعود جس کا وہ المسعود الذي ينتظرونه هو أنت، انتظار کر رہے ہیں وہ تو ہی ہے۔ہم جو چاہتے ہیں نفعل ما نشاء فلا تكونن من کرتے ہیں۔اس لئے تو شک کرنے والوں میں الممترين۔وقال إنا جعلناك سے ہرگز نہ بن۔نیز فرمایا : کہ ہم نے تجھے مسیح ابنِ المسيح ابن مریم ، ففَضَّ خَتُم مریم بنایا ہے۔اس طرح اُس نے اپنے راز کی سره وجعلني على دقائق الأمر مُہر کو توڑا اور اس امر کے دقائق پر مجھے مطلع فرمایا من المطلعين۔وتواترت هذه اور یہ الہامات اتنے تواتر سے ہوئے اور یہ الإلهامات، وتتابعت البشارات، بشارتیں اتنی لگا تار ہوئیں کہ میں پورے طور پر حتى صرت من المطمئنين۔ثم مطمئن ہو گیا۔پھر میں نے حزم و احتیاط کا تخيّرت طريق الحزامة، ورجعتُ طريق اختیار کیا اور سلامتی کی راہوں کی محافظ إلى كتاب الله خفير طرق السلامة، اللہ کی کتاب کی طرف رجوع کیا۔تو میں نے فوجدته عليه أوّلَ الشاهدين۔اس کو اس پر سب سے پہلا گواہ پایا۔اور اُس کے و أى بيان يكون اوضح من بيانه بيان يُعِيلى إِنِّي مُتَوَفِّيْكَ سے بڑھ کر يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ؟ فَانظُرُ، اور کون سا بیان واضح تر ہوسکتا ہے؟ غور کر۔هداك الله قبل تَوَفِّيك الله تعالى تجھے تیری وفات سے پہلے ہدایت وجعلك من المستبصرين دے اور تجھے صاحب بصیرت بنائے۔