اتمام الحجّة — Page 70
اتمام الحجة اردو تر جمه وكن مع العلماء الصادقين۔ولا اور بچے علماء کے ساتھ ہو جا۔اور اولیاء کی وجدانی تضحك على مواجيد الأولياء كيفيات اور اُن اسرار پر جو اُن اصفیاء پر منکشف والأسرار التي كشفت علی کئے جاتے ہیں استہزاء نہ کر کیونکہ یہ لوگ اللہ کے تلك الأصفياء ، فإنهم مظاهر نور کے مظہر اور رب العالمین کے چشمے ہوتے نور الله وينابيع ربّ العالمین ہیں۔جان لو کہ یہ لوگ تمام حالات میں صادق اور واعلم أنهم قوم صادقون في تمام افعال و اعمال میں معصوم ہوتے ہیں انہیں الأحوال، والمحفوظون في اشياء ( کی ماہیت ) کا ایسا علم دیا جاتا ہے جسے علماء الأفعال والأعمال، ويُعلمون من كى عقل معلوم نہیں کر سکتی انہیں وہ علم عطا کیا أشياء لا يـعـلـمـهـا عقل العلماء، جاتا ہے کہ کسی دانشور کو ویسا علم عطا نہیں کیا جاتا۔ويُعطون من علم لا يُعطى مثله ان کا انکار صرف وہی شخص کر سکتا ہے جس میں کا أحد من العقلاء۔فلا يُنكرهم مست شیطان کا کچھ حصہ اور جنوں کے اثرات میں إلا الذي فيه بقيّة من مس سے کوئی اثر ہو۔اور وہی اندھا اُنہیں کا فرقرار الشيطان، وأثر من آثار الجان دیتا ہے جس کا کام فقط ان صالحین کی تکفیر کرنا ولا يكفرهم إلا الأعمى الذى ہے۔سنو! کہ اللہ تعالیٰ کے ایسے بندے ہیں جن ليس همه إلا تكفیر الصالحین سے وہ محبت کرتا ہے اور وہ اس سے محبت کرتے ألا إن لله عبادا يحبّهم ہیں اللہ نے انہیں فوقیت دی ہے اور ان کے دلوں ويحبّونه، آثرهم وملأ قلوبھم کو اپنی محبت اور اپنی رضا کی محبت سے بھر دیا ہے۔من حبه وحبّ مرضاته، فنسوا پس محبت ذات وصفات باری میں محویت کے أنفسهم استغراقا في محبة ذاته باعث وہ اپنے آپ کو بالکل بھلا بیٹھے ہیں اس وصفاته، فلا تعلق ہمّتك لئے تو ایسے لوگوں کی ایذا رسانی کے درپے مت ہو بإيذاء قوم لا تعرفهم ومنازلهم، کہ جن کا عرفان اور قدرومنزلت تجھے معلوم نہیں