اتمام الحجّة — Page 69
اتمام الحجة ۶۹ اردو تر جمه ولا تصح صفة العبودية إلا بعد عبودیت کی صفت ، شیطانی جذبات یعنی ہوائے ذوبان جذبات الحيّة، أعنى نفس کے پگھلنے کے بعد ہی کامل ہوتی ہے۔هوى النفس الذي هو على ہوائے نفس بحر سلوک پر جھاگ کی طرح ہے۔بحر السلوك كزبد، فلا پس تم ایک غلام کی طرح اس جھاگ کے مطیع نہ تطيعوا الزبد ،کعبد، واطلبوا بنو۔اور ایک شیریں صاف پانی کے سمندر کی تلاش میں رہو۔بحر ماء معين۔واعلم يا طالب الحق الأهم أن اے اہم صداقت کے متلاشی ! بیا درکھ کہ علماء سوء علماء السوء ما يخرجون من کے منہ سے نکلی ہوئی باتیں لوگوں کے لئے الفم هو أضرّ على الناس من زہر اور روئے زمین پر پائی جانے والی ہر بلا السم، ومن كل بلاء يوجد علی سے بڑھ کر ضرر رساں ہیں کیونکہ زہریں (۳۰) وجه الأرضين، فإن السموم إذا جب بھی نقصان پہنچاتی ہیں تو صرف جسموں أضرت فلا تضر إلا الأجسام كو نقصان پہنچاتی ہیں لیکن ان کا کلام روحوں وأما كلامهم فيـضـر الأرواح كو نقصان پہنچا تا اور عوام کو ہلاک کرتا ہے۔ويُهلك العوام، بل ضررهم بلکہ ان کا ضرر لعین ابلیس سے بھی زیادہ أشد وأكثر من إبليس اللعین شدید اور بڑھ کر ہوتا ہے۔وہ حق کو باطل يلبسون الحق بالباطل، ويسلون سے خلط ملط کرتے ہیں اور ایک قاتل کی سيوف الــمـكـر كالقاتل طرح مکر کی تلواریں سونتے ہیں اور اپنے منہ ويُصرون علی کلمات خرجت سے نکلی ہوئی باتوں پر اصرار کرتے ہیں خواہ من أفواههم وإن كانوا على خطأ وه واضح غلطی پر ہوں۔پس ان سے اور ان مبين۔فاستعذ بالله منهم ومن کی باتوں سے خدا کی پناہ مانگ اور اُن سے كلماتهم، واجتنبهم وجهلاتهم، اور اُن کی جاہلانہ باتوں سے اجتناب کر