اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 2 of 82

اتمام الحجّة — Page 2

اتمام الحجة ۲ اردو ترجمہ الناس كلهم ضالون إلا من ( حق یہ ہے کہ ) لوگ سب کے سب گم گشتہ راہ ہیں هداه، وكلهم ميتون إلا من سوائے اُن کے جنہیں وہ ہدایت دے اور سب مردہ أحياه، وكلهم عُمى إلا من أراه ہیں سوائے ان کے جنہیں وہ زندہ کرے۔ اور سب وكلهم جياع إلا من غذاه، اندھے ہیں بجز ان کے جنہیں وہ بینائی بخشے اور سب وكلهم عطاش إلا من سقاه، ومن بھوکے ہیں سوائے اُن کے کہ جنہیں وہ غذا مہیا کرے لم يهده فلا يكون من المهتدين۔ اور سب پیاسے ہیں سوائے اُن کے کہ جنہیں وہ والصلاة والسلام على رسوله پلائے ۔ اور جسے وہ ہدایت نہ دے وہ ہدایت یافتہ ومقبوله محمد خیر الرسل نہیں ہو سکتا ۔ اور درود و سلام اُس کے رسول اور وخاتم النبيين، الذي جاء بالنور مقبول محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر جو خیر الرسل اور المنير، ونجي الخلق من الظلام خاتم النبیین ہیں جو نورمنیر لائے اور جنہوں نے مخلوق المبير، وخلص السالكين من کو ہلاک کر دینے والے اندھیروں سے نجات بخشی اعتياص المسير، وهيأ لهم اور سالكين راہ کو راستے کی مشکلات سے نجات بخشی زادا غير اليسير، و آتی صُحُفًا اور اُن کے لئے وافر زاد راہ مہیا کیا۔ اور انہیں شجرہ مُطهَّرة كشجرة طيبة، اغتذى كل طیبہ کی طرح ایسے پاک صحیفے عطا کئے جن سے ہر طالب بجني عُودها، ورغبت طالب حق نے اس درخت کے تازہ پھلوں سے غذا كل فطرة سليمة في استشارة حاصل کی ۔ اور ہر فطرت سلیمہ اس کی سعادتوں کے سعودها، وما بقى إلا الذى كان حاصل کرنے کی جانب راغب ہوئی اور ازلی شقى الأزل ومن المحرومين بدبخت اور حرماں نصیب کے سوا کوئی بھی (ان والسلام على آله الطيبين سعادتوں سے ) محروم نہ رہا۔ اور سلامتی ہو آپ کی الطاهرين، الذين أشرقت الأرض اس پاک اور مطہر آل پر کہ جن کے نور سے ساری بنورهم، وظهر الحق بظهورهم زمین منور ہو گئی اور جن کے ظہور سے حق ظاہر ہوا۔