اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 43 of 82

اتمام الحجّة — Page 43

اتمام الحجة ۴۳ اردو تر جمه وكل يوم هو في شان۔وأُقسم اور اس کی ہر وقت ایک نئی شان ہے اور میں اُس ذات بعلام المخفيات، ومعین کی قسم کھاتا ہوں جو تمام مخفی باتوں کو خوب جاننے الصادقين والصادقات، أنى من والی اور صادق مردوں اور عورتوں کی مدد کرنے والی الله رب الكائنات ترتعد ہے کہ میں اللہ کی طرف سے ہوں جو کائنات کا ربّ الأرض من عظمته، و تنشق ہے جس کی عظمت سے زمین لرزتی ہے اور جس کی السماء من هيبته، وما كان بيت سے آسمان پھٹ جاتا ہے۔کسی ملعون جھوٹے لكاذب ملعون أن يعيش عمرا کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ افتراء کے باوجود ایک لمبی مع فريته، فاتقوا الله و جلال عمر پائے۔پس اللہ اور اُس کی ذات کے جلال سے حضرته۔ألم يبق فيكم ذرّة من ڈرو کیا تمہارے اندر تقویٰ کا کوئی ذرہ تک باقی نہیں التقوى؟ أنسيتم وعظ کف رہا۔کیا تم زبان کو لگام دینے کی نصیحت اور عقبی کے اللسان وخوف العقبي ؟ يا أيها خوف کو بھول گئے ہو؟ اے بدگمانی کرنے والو! آؤ الظانون ظن السوء۔تعالوا ولا اور روشنی سے مت بھا گو۔اے میری قوم! میں اللہ تفروا من الضوء يا قوم إنی من کی طرف سے ہوں۔میں اللہ کی طرف سے إنى من الله۔إنى من الله ہوں۔میں اللہ کی طرف سے ہوں اور میں اپنے شهد ربى أنى من الله أؤمن رب کو گواہ ٹھہراتا ہوں یقیناً میں اللہ کی طرف سے بالله وكتابه الفرقان، وبكل ما ہوں اور میں اللہ، اس کی کتاب فرقان حمید اور ہر اس ثبت من سيّد الإنس ونبی چیز پر ایمان لاتا ہوں جو جن وانس کے سردار نبی صلی الجان۔وقد بُعثتُ على رأس اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور میں صدی کے سر پر المائة لأجدد الدين وأنور وجه مبعوث کیا گیا ہوں تا کہ میں دین کی تجدید کروں اور الملة، والله على ذلك شهيد ملت کے چہرے کو منور کروں اور اللہ اس پر گواہ ہے ويعلم من هو شقى وسعید اور وہ جانتا ہے کہ کون بد بخت ہے اور کون خوش بخت۔۔الله