اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 35 of 82

اتمام الحجّة — Page 35

اتمام الحجة ۳۵ اردو تر جمه وننظر الآن أتجمع المال اب ہم دیکھتے ہیں کہ آیا تو وہ (انعامی ) رقم جمع وترى العهد والإيمان، أو کرواتا ہے اور عہد اور ایمان کی پاسداری کرتا ہے ترى الغدر وتتبع الشيطان یا بد عہدی کی پاسداری کرتا اور مفسدوں کی طرح شیطان کی پیروی کرتا ہے؟ كالمفسدين۔ووالله الذي يُنزل المطر من اور اللہ کی قسم جو بادلوں سے بارش برسا تا اور الغمام، ويُخرج الثمر من خوشوں سے پھل نکالتا ہے کہ میں کسی انعام کی طمع الأكمام، إنى ما نهضت لطمع کی وجہ سے مقابلہ کے لئے نہیں بلکہ کمینوں کو في الإنعام، بل لإخزاء اللئام، رُسوا کرنے کے لئے کھڑا ہوا ہوں تا کہ حق واضح ليتبين الحق وليستبين سبیل ہو جائے اور مجرموں کی راہ خوب کھل کر ظاہر ہو المجرمين، وإن الله مع جائے بلاشبہ اللہ تعالیٰ متقیوں کے ساتھ ہے اور المتقين۔ووالله الذى أعطى اس خدا کی قسم جس نے انسان کو عقل و فکر سے الإنسان عقلا وفكرًا، لقد نوازا تو نے سخت ناپسندیدہ بات کا ارتکاب کیا جئتَ شيئًا نُكْرًا، وأبقيت لك ہے اور اپنے پیچھے اپنے لئے رسوا کن ذکر چھوڑا في المخزيات ذكرا۔وقد ہے۔ہم نے اس سے پہلے ایک اشتہار لکھا اور كتبنا من قبل اشتهارا ، وواعدنا اُس کا جواب دینے والوں کے لئے انعام دینے للمجيبين إنعاما، وأقررنا إقرارا، کا وعدہ اور پختہ اقرار کیا۔لیکن کوئی بھی جواب فما قام أحد للجواب، وسكتوا دینے پر آمادہ نہ ہوا۔اور وہ جانوروں اور كالبهائم والدواب، وطارت چوپایوں کی طرح خاموش ہو گئے ، اُن کی جانیں نفوسهم شعاعا، وأرعدت ہوا ہو گئیں اور مارے خوف کے اُن کے فرائصهم ارتياعا، وأكبوا على اعصاب پر کیپکپی طاری ہوگئی اور ندامت کے وجوههم متندمين۔مارے وہ اپنے منہ کے بل گر گئے۔