اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 29 of 82

اتمام الحجّة — Page 29

اتمام الحجة ۲۹ اردو تر جمه وتأمرهم ليعطوني مبلغك اور تو ان سے یہ کہے کہ جب وہ تجھے مغلوب عندما رأوك من المغلوبين۔دیکھیں تو تیری رقم وہ مجھے دے دیں۔پھر اگر تو فإن لم تفعل فكذبك واضح نے ایسا نہ کیا تو تیرا کذب واضح ہو جائے گا اور تیرا وغدرك فاضح، ألا لعنة الله عہد کا توڑ نا باعث رسوائی ہوگا۔سنو جھوٹوں پر اللہ على الكاذبين، ألا لعنة الله کی لعنت ہوتی ہے۔اور سنو سنو کہ اُن پر بھی اللہ کی على الغادرين الناكثين، الذين لعنت ہوتی ہے جو بد عہد اور اپنے وعدوں سے پھر يقولون ولا يفعلون، ويعاهدون جانے والے ہیں اور جو کہتے تو ہیں لیکن کرتے ولا ينجزون، ولا يتكلمون إلا نہیں اور معاہدات تو کرتے ہیں اور انہیں پورا كالخادعين المزوّرين، فعليهم نہیں کرتے اور دھو کے باز اور جعل سازوں کی لعنة الله والملائكة والناس طرح گفتگو کرتے ہیں۔پس ایسے لوگوں پر اللہ، أجمعين۔فاتَّقِ لعنة الله وأَنجِزُ فرشتوں اور سب لوگوں کی لعنت ہے۔پس تو اللہ ما وعدت كالصادقين۔وإن كنت کی لعنت سے ڈر۔اور راستبازوں کی طرح اپنے لا تقدر على الإيفاء ، وليس وعدے کو پورا کر اور اگر تو ایفاء عہد نہیں کرسکتا اور عندك مال كالأمراء، فاطلب دولتمندوں کی طرح تیرے پاس مال نہیں ہے تو لعونك قوما يأسون جراحك پھر اپنی مدد کے لئے ایسے لوگوں کی تلاش کر جو ويريشون جناحك، فإن كانوا تیرے زخموں کا علاج کر سکتے ہوں اور تیرے المصدقين المعتقدین دست و بازو بن سکتے ہوں۔پھر اگر تو وہ تیری فيـعـيـنــونـك كالمريدين مع تصدیق کرنے والے معتقد ہوئے تو مریدوں کی أن دين القوم جبر الكسير طرح تیری مدد کریں گے۔کیونکہ قوم کا فرض وفت الأسير، واحترام ہے کہ وہ شکستہ حال کی امداد، اسیر کی آزادی، العلماء واستنصاح النصحاء علماء کا احترام اور خیر خواہوں کی خیر خواہی کریں