اتمام الحجّة — Page 28
اتمام الحجة ۲۸ اردو تر جمه وإنا جئناك مستعدین ولسنا ہم پوری تیاری سے تیرے پاس آئے ہیں ہم من المعرضين ولا من الخائفين، منہ پھیرنے والے نہیں اور نہ ڈرنے والے ہیں بل نسرب الأقدام ولو على بلکہ ہم پیش قدمی کریں گے خواہ وہ شیر کے الضرغام، ولا نخاف أمثالك مقابل ہو اور ہم تجھ جیسے لوگوں سے ڈرنے من الناس، بل نحسبهم كالثعالب والے نہیں بلکہ ہم جنگ کے وقت انہیں عند البأس۔وأزمعنا أن نفتش لومڑیوں جیسا سمجھتے ہیں اور ہم نے یہ تہیہ کر لیا خباءتك، ونستنفض حقيبتك، ہے کہ تیرے اندرونے کی چھان بین کریں اور ونحسر اللثام عن قربتك، تیرے تھیلے کو اچھی طرح جھاڑ دیں اور تیرے وقلّما خلص كذاب أو بورك كذاب أو بورك مشکیزے کے بند کو کھول دیں اور ایسا کم ہی ہوا له اختلاب، وقد بقينا عاما لا ہے کہ کوئی کذاب بیچ نکلا ہو یا فریب اُس کے نخشن كلامًا، ولا نجیب لئے موجب برکت ہوا ہو۔سال بھر ہم نے نہ مكفرًا ولوامًا، وصبرنا ورأينا سخت کلامی کی نہ کسی ملکفر و ملامت گر کو جواب اجلخماما ، حتى ألجأتنا مرارة دیا۔ہم نے صبر کیا اور ان کا تکبر دیکھا یہاں تک الكلمات إلى جزاء السيئات کہ اُن کے کلمات کی تلخی نے ہمیں بدگوئی کی سزا بالسيئات، وعلاج الحیات دینے پر مجبور کیا اور سانپوں کا علاج ڈنڈے بالعصي والصفاة، فقمنا اور پتھر ہیں۔پس ہم جھوٹوں کے پردے چاک لنهتك أستار الكاذبين۔کرنے کے لئے اُٹھ کھڑے ہوئے۔فلا نلتفت إلى القول العريض، ہم لمبی چوڑی بات کی طرف توجہ نہیں ونريد أن تبرز إلينا بالصُّفر کرتے۔ہم چاہتے ہیں کہ تو اپنا سیم و زر والبيض، وتجمع مبلغك عند ہمارے سامنے ظاہر کرے اور اپنی رقم مذکورہ أحد من الرجال الموصوفين، افراد میں سے کسی ایک کے پاس جمع کرائے