اتمام الحجّة — Page 27
اتمام الحجة ۲۷ اردو تر جمه فإن كنت من الصادقين لا من اگر تو سچوں میں سے ہے اور جھوٹوں اور وعدہ الكاذبين الغدارين، وصدقت في خلافی کرنے والوں میں سے نہیں اور تو اپنے عهد إنعامك و ما نويت حنثا في انعام کے عہد میں سچا ہے اور اپنے موقف میں إقامك، فالأمر الأحسن الذى عہد شکنی کی نیت نہیں تو احسن امر جو خطرات کے يسرد غواشي الخطرات ، ویجیح پردوں کو ہٹا دے اور شبہات کی بیخ کنی کرے اور أصل الشبهات، ويهدى طريقا ایسی راہ کی طرف رہنمائی کرے جو جھگڑوں کو ختم 69 منهم قاطع الخصومات، أن تجمع مال کر دے تو وہ یہ ہے کہ تو کسی شریف معزز رئیس الإنعام عند رئيس من الشرفاء کے پاس وہ انعام کی رقم جمع کرا دے۔اور جھگڑا الكرام، ونحن راضون أن تجمع ختم کرنے کے لئے ہم اس بات پر راضی ہیں کہ عند الشيخ غلام حسن أو تو اسے شیخ غلام حسن یا خواجہ یوسف شاہ یا میرمحمود الخواجه يوسف شاه أو المیر شاہ کے پاس جمع کرا دے اور اس غرض سے ہم محمود شاه قطعا للخصام، ونأخذ ان سے دستی تحریر لے لیں۔کیا تو تیار ہے کہ اس سندًا فى هذا المرام، فهل رقم کو ایسے شخص کے پاس جو میرے اور تیرے لك أن تجمع عينك عند رجل درمیان یکساں درجہ رکھتا ہے جمع کرا دے۔یا پھر تو سواء بيني وبينك أو لا تقصد منصفوں کی راہ اختیار کرنا ہی نہیں چاہتا؟ ہمیں سبيل المنصفين؟ وإنا لا نعلم معلوم نہیں جو تمہارے نہاں خانہ ء دل میں چھپا مكنون طويتك، فإن كنت كتبت ہوا ہے۔اگر تو تم نے یہ رسالہ صحت نیت سے الرسالة من صحة نيتك، لا من لکھا ہے اور اپنی فطرت کے فساد سے نہیں لکھا تو فساد طبيعتك، فقُم غير وان قوت سے کھڑا ہو جا اور زیادتی کی طرف مائل ولا لاو إلى عدوان واعمل كما نہ ہو۔اور اگر تو سچا ہے تو جیسا ہم نے کہا ہے أمرنا إن كنتَ من الصادقین ویسا ہی کر۔