اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 21 of 82

اتمام الحجّة — Page 21

اتمام الحجة ۲۱ اردو تر جمه اپنے ورأيت تأليفــه مـمـلـوا مـن | اس شخص (رسل بابا) کی تالیف کو جاہلانہ باتوں الجهلات، ومشحونا من اور خرافات سے بھرا ہوا اور ذہنی پسماندگی کی فطرت الخزعبلات، ومجموعا من کا مجموعہ اور بدبختی کی طینت سے مرکب پایا۔اس ديدن الغباوة، وموضوعا من لئے میری عدیم الفرصتی اور عالی ہمتی نے مجھے اس قريحة الشقاوة، فمنعتنى عزّة بات سے روکے رکھا کہ میں اس کیڑے کے خون وقتي وجلالة همتى أن الطخ سے اپنے ہاتھوں کو آلودہ کروں اور اصل مقصد سے يدى بدم هذا الدود، وأبعد عن دور ہو جاؤں۔لیکن میں نے دیکھا کہ یہ خصا۔أمر المقصود ولكنى رأيت أنه انعام کی پیشکش سے اور لاف زنیوں سے جاہل يخدع كل غمر جاهل بإراءة اجد طبقہ کو فریب دے رہا ہے اور یہ کہ اگر ہم إنعامه وتُرهات ،کلامه ولو خاموش رہے تو وہ بلا شبہ اپنے جرموں میں اور بڑھ صمتنا فلا شك أنه يزيد في جائے گا اور لا جواب کر کے اپنے جھوٹے دعوے اجترامه، ويخدع الناس بتزوير سے لوگوں کو دھوکا دے گا۔اور یہ کہ شکار دام میں پھنس إفحامه، وإنه ولج الفخ فنری چکا ہے تو پھر ہم نے یہی مناسب سمجھا کہ اُس (شکار) أن نأخذه ثم نذبحه للجائعین کو پکڑ کر بھوکوں کے لئے ذبح کر دیں اور یہ کہ وہ ٹڈی وإنه يطير طيران الجراد دل کی طرح اُڑ رہا ہے تا وہ بندوں کے رب کی کھیتی ليأكل زرع ربّ العباد ، فرأينا چٹ کر جائے تو میں نے حقیقت کے چشمہ اور اس لتائيد عين الحقيقة ومجاريها، کے جاری پانی کی تائید میں یہی مناسب سمجھا کہ ہم أن نصطاد هذه الجراد مع اس لڑی اور اُس کے بچوں کا شکار کریں اور خائنوں ذراريها، وتنج الخلق من کے فریب سے خلق خدا کو نجات دیں۔پس اُس كيد الخائنين۔فوالذي حبانا ذات کی قسم ! جس نے ہمیں اپنی محبت سے نوازا اور بمحبته، ودعانا إلى تائيد أحبته، اپنے پیاروں کی تائید کے لئے ہمیں بلایا