اتمام الحجّة — Page 19
اتمام الحجة ۱۹ اردو ترجمہ ألا لعنة الله علی الکاذبین یا د رکھو کہ جھوٹے مفتریوں پر اللہ کی لعنت ہے۔ المفترين۔ أيها المستعجلون لم اے جلد بازو! کیوں تکذیب کرتے پھرتے تسعون مكذبين؟ ومن أعظم ہو۔ اور سب سے بڑی ہلاکت اُن لوگوں کی المهالك تكذيب قوم کشف تکذیب کرنا ہے جن پر راہِ حق و یقین کی عليهم ما لم يكشف على غيرهم باریکیوں میں سے وہ انکشافات ہوئے جو اُن من دقائق سبيل الحق واليقين۔ کے سوا دوسروں پر نہیں ہوئے تھے۔ کتنے ہی وكم من أُناس ما أهلكهم إلا لوگ ہیں جنہیں صرف ان کی بدظنیوں نے ہی ظنونهم، وما أرداهم إلا سب ہلاک کیا اور صادقوں کو گالیاں دینے نے انہیں الصادقين۔ دخلوا حضرة أهل تباہ کیا ۔ یہ اہل اللہ کے حضور بے باکی سے داخل الله مجترئين، وما كان لهم أن ہوئے ۔ حالانکہ انہیں وہاں ڈرتے ہوئے ے يدخلوها إلا خائفين ۔ داخل ہونا چاہئے تھا۔ وإن المنكرين رموا كل سهم منکروں نے ہر تیر چلایا اور ہر وہم کی وتبعوا كل وهم، فما وجدوا پیروی کی لیکن وہ اس میدان میں ٹھہر نہ مقاما في هذا المیدان سکے ۔ اور اُنہوں نے انتہائی کوشش کی لیکن وجاهدوا كل جهد فما بقی بیہودہ گوئی کے سوا اُن کے پاس کچھ نہ رہا عندهم سوى الهذيان، فلما پس جب اُن کے ) ترکش خالی ہو گئے اور انثلت الكنائن، ونفدت الخزائن خزانے ختم ہو گئے اور اُن کے لئے بھاگنے ولم يبق مفر ولا مآب، ولا ثنية اور پناہ لینے کی کوئی جگہ باقی نہ رہی اور ان ولا ناب، مالوا إلى السب کے دانت رہے نہ کچلیاں تو اُنہوں نے سب وشتم ، والتكفير، والمكر والتزوير، تکفیر اور مکروفریب کی جانب رخ کیا۔ اس اُمید لعلهم يغلبون بهذا التدبير سے کہ وہ اس تدبیر سے غالب آجائیں گے۔