اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 18 of 82

اتمام الحجّة — Page 18

اتمام الحجة ۱۸ اردو ترجمہ وفكر كأولى التقوى والارتياع ہو بلکہ متقیوں اور پرہیز گاروں کی طرح وذكر قول الإمام أحمد الذى سوچ ۔ نیز امام احمد جو خوفِ خدا رکھنے والے خاف الله وأطاع ، قال من ادعی اور اُس کے اطاعت گزار تھے اُن کے اس الإجماع فهو من الكاذبين۔ ومع قول کو بھی یاد رکھ ۔ اُنہوں نے فرمایا کہ جو ذلك نجد كثيرا من الاختلافات اجماع کا دعویٰ کرے وہ جھوٹوں میں سے الجزئية في الأئمة الأربعة، ونجدها ہے ۔ علاوہ ازیں ہم ائمہ اربعہ میں بہت سے خارجة من إجماع الأئمة، فما جزوی اختلافات پاتے ہیں اور انہیں ائمہ تقول في تلك المسائل وفی کے اجماع سے خارج پاتے ہیں ۔ پس ان قائلها ؟ أأنت تقر بغوائلها مسائل اور ان کے قائلین کے متعلق تم کیا أو أنت تجوز العمل عليها كہتے ہو؟ کیا تم ان مسائل کی ہلاکت والتمسك بها ولا تحسبها من آفرینیوں کے اقراری ہو یا ان پر عمل کرنے خيالات المتبدعين؟ وأنت تعلم اور ان پر مضبوطی سے جم جانے کو جائز قرار أن الإجماع ليس معها ومع أهلها، دیتے ہو؟ اور انہیں بدعتیوا ورا ۔ بدعتیوں کے خیالات تصور وكل ما هو خارج من الإجماع نہیں کرتے ؟ اور تم جانتے ہو کہ اجماع اس فهو عندك فاسد و متاع کاسد عقیدے کا اور اس عقیدے کے حاملین کا وتحسب قائلها من الملحدین ساتھ نہیں دیتا ۔ جبکہ ہر وہ امر جوا جماع سے الدجالين۔ وإن كنت تزعم خارج ہو وہ تمہارے نزدیک فاسد اور نکما مال ہے اور ہو أن الإجماع قد انعقد علی اس (عقیدہ) کے قائم قائلین کو تم ملحد و دجال سمجھتے : حیات عیسی المسیح بالسند اور اگر تمہارا یہ خیال ہے کہ سند صحیح اور بیان صریح الصحيح والبيان الصريح، فهذا سے عیسی مسیح کی حیات پر اجماع ہو چکا ہے تو افتراء منك ومن أمثالك، یہ تمہارا اور تمہارے جیسوں کا افترا ہے۔