اتمام الحجّة — Page 16
اتمام الحجة ۱۶ اردو ترجمہ ثم بعد ذلك انظروا فی اس کے بعد رسالہ الفوز الكبير وفتح الخبير الرسالة الفوز الكبير وفتح پر غور کرو جو خیر البریہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال الخبير التي هي تفسير سے ہی قرآن کی تفسیر ہے اور حکیم الملت القرآن بأقوال خير البرية ( حضرت ) شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی تالیف وهي من ولی الله الدهلوی ہے۔ وہ فرماتے ہیں مُتَوَفِّيكَ: مُمِيتُكَ حكيم الملة، قال متوفيك اُنہوں نے اس کلمہ کے سوا اور کچھ نہیں کہا اور مميتك۔ ولم يقل غيرها من مشکوة نبوت سے اخذ ہونے والے معنی کی اتباع الكلمة، ولم يذكر معنی سواها کرتے ہوئے نہ ہی اس کے سوا کسی اور معنی اتباعا لمعنى خرج من مشكاة کا ذکر کیا ہے۔ پھر (علامہ زمخشری کی کتاب ) النبوة۔ ثم انظر في الكشاف كشاف کو دیکھ اور اللہ سے ڈر اور ظلم کی راہوں واتق الله ولا تختر طرق کو بے باکوں کی طرح اختیار نہ کر۔ الاعتساف كمجترئين۔ پھر تم اس کے بعد معتزلہ کے فرقوں کا عقیدہ ثم بعد ذلك تعلمون عقيدة جانتے ہو کہ وہ حیات مسیح کا عقیدہ نہیں رکھتے الفرق المعتزلة، فإنهم لا بلکہ اُنہوں نے اُن کی وفات کا اقرار کیا ہے اور يعتقدون بحيات عیسی بل اسے اپنے عقیدہ میں داخل کیا ہے۔ اس میں أقروا بموته وأدخلوه في العقيدة کوئی شک نہیں کہ وہ اسلامی مسالک میں سے ولا شك أنهم من المذاهب ہیں کیونکہ تیسری صدی کے بعد اُمت فرقوں الإسلامية، فإن الأمة قد افترقت میں بٹ گئی تھی ۔ اور اس مدت کے گروہوں بعد القرون الثلاثة، ولا ينكر میں بٹنے سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔ اور معتزلہ بھی افتراق هذه الملة، والمعتزلة ان متفرق فرقوں میں سے ایک ہے ۔ أحد من الطوائف المتفرقة۔