اتمام الحجّة — Page 9
اتمام الحجة ۹ اردو ترجمہ فأي حجة أوضح من هذا إن اگر وه في الواقعہ مومن ہیں تو اس سے بڑھ کر اور كانوا مؤمنين؟ ولو جاز صرف کون سی دلیل واضح ہو سکتی ہے اور اگر الفاظ میں ألفاظ تحكما من المعانى المرادة اُن کے مقصودہ، متواترہ معانی سے از راہ تحکم المتواترة، لارتفع الأمان عن تصرف کرنا جائز ہو تو پھر لغت اور شرع سے کلیہ اللغة والشرع بالكلية، وفسدت امان اُٹھ جائے گی اور سب عقائد بگڑ جائیں گے العقائد كلها، ونزلت آفات علی اور ملت اور دین پر آفات نازل ہو جائیں گی۔ اور الملة والدين۔ وكل ما وقع في جب بھی کلام عرب میں کوئی لفظ آئے تو ہم پر لازم كلام العرب من ألفاظ وجب علينا ہے کہ اپنی طرف سے اس کے معانی نہ گھڑیں اور أن لا ننحت معانيها من عند أنفسنا قليل (الاستعمال) معانی کو کثیر (الاستعمال ) ولا نقدم الأقل على الأكثر إلا معانی پر مقدم نہ کریں سوائے اس کے کہ کوئی ایسا عند قرينة يوجب تقديمه عند قرینہ موجود ہو جو اہلِ معرفت کے نزدیک اس معنی أهل المعرفة، وكذلك كانت كو مقدم کرنا واجب کر دے اور یہی طریق کار سنن المجتهدين۔ ہمیشہ مجتہدین کا رہا ہے۔ ولما تفرقت الأمة على ثلث اور جب امت مسالک کے لحاظ سے بہتر وسبعين فرقة من الملة، وكل فرقوں میں بٹ گئی اور ہر ایک نے یہ سمجھا کہ وہ زعم أنه من أهل السنّة، فأيُّ اہلِ سنّت میں سے ہے تو ان اختلافات سے مخرج من هذه الاختلافات نکلنے کی کون سی راہ ہے اور ان آفات سے وأي طريق الخلاص من چھٹکارا حاصل کرنے کا اور کون سا طریق ہے۔ الآفات من غير أن نعتصم سوائے اس کے کہ ہم اللہ کی محکم رسی کو بحبل الله المتين؟ فعليكم معاشر مضبوطی سے تھام لیں ۔ پس اے مومنوں کے المؤمنين باتباع الفرقان گرو ہو! تم پر فرقان (حمید) کی اتباع لازم ہے