اتمام الحجّة — Page 8
اتمام الحجة اردو ترجمہ ولم يحيطوا آراء سلف اور اُنہوں نے اسلاف اُمت کی آراء کا احاطہ الأمة إلا الذين قربوا منهم نہ کیا سوائے ان غلطی خورہ لوگوں کے جو اُن من المخطين، وما تبعوا إلا سے زیادہ قریب تھے۔ اور انہوں نے صرف الذين ضلوا من قبل من فَيُجٍ فَيُجِ اَعْوَجُج کے اُن لوگوں کی اتباع کی جو أعوج ومن قوم محجوبين۔ پہلے ہی گمراہ ہو گئے اور وہ محروم قوم میں سے فما زالوا آخذين بآثارهم تھے ۔ وہ اُن لوگوں کے اقوال اختیار کرتے حتى حصحص الحق، فرجع چلے گئے تا آنکہ حق واضح ہو گیا پھر اُن میں بعضهم متندمين۔ وأما الذين سے بعض نے تو پشیمان ہو کر رجوع کر لیا۔ البتہ طبع الله على قلوبهم فما جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگا دی تھی تو وہ نہ تو كانوا أن يقبلوا الحق وما حق کو قبول کرنے والے ہوئے اور نہ ہی نفعهم وعظ الواعظين واعظین کے وعظ نے اُنہیں کوئی فائدہ پہنچایا۔ والعلماء الراسخون يبكون ہاں راسخ فی العلم علماء ان کی حالت پر روتے عليهم ويجدونهم على ہیں اور انہیں (ہلاکت کے ) گڑھے کے شفا حفرة نائمين۔ کنارے پر سوئے ہوئے پاتے ہیں ۔ يا حسرة عليهم! لم لا يفكرون وائے حسرت اُن پر! وہ اپنے دلوں في أنفسهم أن لفظ التوفي لفظ قد میں کیوں نہیں سوچتے کہ توفی کے لفظ اتضح معناه من سلسلة شواهد کے معنی قرآنی شواہد کے تواتر ، انس و جن القرآن، ثم من تفسير نبي الإنس کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) نیز آپ کے ونبي الجان، ثم من تفسير صحابي جليل القدر صحابی کی تفسیر کے ذریعہ واضح ہو جليل الشان، ومن فسر القرآن برأيه گئے ہیں ۔ اور جو قرآن کی من مانی تفسیر کرتا فهو ليس بمؤمن بل هو أخ الشيطان ہے وہ مومن نہیں بلکہ شیطان کا بھائی ہے۔