اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف — Page 68
68 اور اگر خدائے ذو العرش کا وعد و حفاظت نہ ہوتا تو قرآن مجید کا محرف و مبدل ہونا بھی ممکن تھا مگر کسی ماں نے ایسا بیٹا نہیں جنا جو خاتم الانبیاءمحمد مصطفی منانے کی لائی ہوئی کتاب کا ایک حرف بلکہ ایک نقطہ یا ضعفہ تک کو بدل سکے۔آسمانی صحیفوں میں یہ واحد کتاب جو صرف کاغذ کے اوراق میں ہی نہیں لاکھوں کروڑوں حفاظ کے سینے میں بھی محفوظ رہی ہے اور قیامت تک رہے گی۔نہ ہوا سلام کیوں ممتاز دنیا بھر کے دینوں میں وہاں مذہب کتابوں میں یہاں قرآن سینوں میں بعض صل اور محرف شدہ نسخوں کے عکس اگلے صفحات میں ملاحظہ فرمائیں