اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف

by Other Authors

Page 60 of 81

اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف — Page 60

60 66 ()۔۔۔۔أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : كيف أنتُم إِذَا ابْنُ مَريَمَ فيكم و امّكُم “ عن أَبِي هُرَيرَة انّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ 66 (†)”" عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَيفَ أَنتُم إِذَا نَزَلَ فِيكُم ابْنُ مَرْيَمَ فَأَمَّكُم منكُم (ملاحظہ ہو صحیح مسلم مصری ایڈیشن کتاب الایمان القسم الاول من الجزء الاول صفحه ۶۳ مطبوعه ۱۳۴۸ ۱۹۳۹ء) ستم کی انتہا یہ ہے کہ کتاب الایمان میں سے وہ پورا باب ہی کاٹ کر الگ کر دیا گیا ہے جس میں حضرت امام مسلم نے یہ حدیث درج فرمائی تھی اور جس کا عنوان یہ ہے۔باب نزول عيسى بن مريم حاكما بشريعة نبینا محمد صلى الله وعليه وسلم اس طرح صرف اس ایک باب کے حذف کے نتیجہ میں چھ حدیثیں اور متعدد آثار و اقوال صحیح مسلم کی کتاب الایمان سے نکالے جاچکے ہیں۔مسلم شریف میں حضرت نواس بن سمعان سے مروی اور مشہور عالم حدیث درج ہے جس میں آنحضرت خاتم الانبیاء ﷺ نے مسیح محمد ﷺ کو چار مرتبہ نبی اللہ کے پیارے خطاب سے یاد کرتے ہوئے فرمایا:۔رغب نبي الله عیسی علیہ السلام واصحابه" (کتاب الفتن) عشاق رسول عربی (ﷺ) کے لیے یہ اطلاع قیامت صغریٰ سے کم نہیں کہ دیوبندی مکتب فکر کے جید عالم اور مذہبی راہنما حضرت علامہ مولانا سید شمس الحق صاحب“