اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف

by Other Authors

Page 27 of 81

اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف — Page 27

27 ا۔اسی طرح لوائى اعظم من لواء محمد و سبحانی ما اعظم انسی۔میرانشان نشانِ محمدی سے بڑا ہے اور میں ! پاک ہوں اور میری شان ترجمه کتاب تذکرۃ الاولیاء صفحہ 162) کیا ہی اعلیٰ ہے؟ آپ سے بھرے میں بیمار پڑ گئے امیر بصرہ نے آپ کو بلا بھیجا تو آدمیوں نے آپ کو بیمار پایا آپ کو اسہال کی بیماری تھی لیکن عبادت سے ایک دم بھی آرام نہیں لیتے تھے اس رات حساب کیا تو آپ نے ساٹھ مرتبہ اٹھ کر وضو کیا اور نماز ادا کی لوگوں نے کہا آپ وضو تو نہ کریں۔فرمایا میں چاہتا ہوں کہ جب عزرائیل آئے تو پاک ہوں نہ کہ پلید - کیونکہ پلیدی کی حالت میں بارگاہ الہی میں نہیں جا سکتا ہے؟ ترجمه کتاب تذکرۃ الاولیاء صفحه 181) ۱۳۔ایک رات خواب میں دیکھا کہ آپ ۵ جناب رسول کریم اللہ کی ہڈیاں لحد میں سے اکٹھی کر رہے ہیں اور بعض کو پسند کرتے ہیں اور بعض کو نہیں۔مارے خوف کے بیدار ہوئے تو ابن سیرین کے ایک صحابی سے پوچھا تو اس نے کہا کہ آپ پیمبر ہے کے علم اور آنحضرت ﷺ کی لغت کو محفوظ رکھنے میں اس درجہ کو پہنچیں گے کہ اس پر متصرف ہوں گے اور ان کے صحت و سقم میں تمیز کریں گے۔الله ترجمه کتاب تذکرۃ الاولیاء صفحہ 188) ا حضرت ابو یزید بسطامی ! تذکرۃ الاولیاء فارسی مطبوعہ 1306ھ صفحہ 115 حضرت سفیان ثوریؒ کے تذکرۃ الاولیاء فارسی مطبوعہ 1306 ھ صفحہ 115 ۵ امام اعظم حضرت ابوحنیفہ نئے تذکرۃ الاولیاء میں حضرت امام اعظم کا ذکر ہی قلمز و کر دیا گیا ہے۔1 تذکرۃ الاولیاء فارسی مطبوعہ 1306 ھ صفحہ 131