اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف

by Other Authors

Page 26 of 81

اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف — Page 26

26 محراب میں تو ساری حالت مریدوں نے عرض خدمت کی۔فرمایا بایزید یہ ہے جو تمہارے رو برو ہے وہ بایزید نہ تھائے (ترجمه کتاب تذکرۃ الاولیاء صفحہ 125 مطبوعہ منزل نقشبندیہ لاہور ) و کسی نے آپ سے پوچھا کہ عرش کیا ہے؟ فرمایا میں ہوں پوچھا کری کیا ہے؟ فرمایا میں ہوں۔پوچھا لوح و قلم کیا ہے؟ فرمایا میں ہوں۔لوگوں نے کیا کہتے ہیں کہ ابراہیم موسیٰ محمد علیہم السلام اللہ تعالی کے بندے ہیں۔فرمایا میں ہی ہوں۔لوگوں نے کہا اللہ تعالیٰ کے بندے جبرائیل، میکائیل، اسرافیل علیہم السلام کے سے بھی ہیں؟ فرمایا میں ہوں۔وہ شخص خاموش ہو گیا تو آپ نے فرمایا جو شخص حق میں محو ہو جاتا ہے تو حق بن جاتا ہے۔اور جو کچھ ہے حق ہے۔اگر ایسی صورت میں وہ سب کچھ ہو تو کوئی تعجب نہیں ہے" ترجمه کتاب تذکرۃ الاولیاء صفحه 259) ۱۰۔چنانچہ بایزید گولوگوں نے کہا قیامت کے دن ساری خلقت محمدی ﷺہ جھنڈے تلے ہوگی تو اس نے کہا کہ محمد علیہ الصلوۃ والسلام اس سے زیادہ ہے خلقت میرے جھنڈے تلے ہوگی ہے ترجمه کتاب تذکرۃ الاولیاء صفحہ 163) تذکرۃ الاولیاء فارسی مطبوعہ 1306 صفحہ 191 حضرت بایزید بسطامی تذكرة الاولياء فارسی مطبوعہ 1306 ھ صفحہ 112