اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف — Page 25
25 ،، کہ سچا خواب نبوت کا چالیسواں حصہ ہے ۲۔“ ترجمه کتاب تذکرۃ الاولیاء صفحه 60) ۶۔منقول ہے کہ جب آپ سے مسجد میں جاتے تو کھڑے روتے رہتے لوگ پوچھتے کیوں؟ فرماتے اپنے تئیں حیض والی عورت کی طرح پاتا ہوں ہے۔(اردو تذکرۃ الاولیاء صفحہ 128) ے۔پوچھا مجاہدوں میں آپ کی کیفیت کیا رہی؟ فرمایا ہے میں سو سال محراب میں رہا اور اپنے تئیں حیض والی عورت کی طرح جانتا تھا۔“ (ایضاً صفحہ 187) - ایک دفعہ خلوت میں آپ کی زبان سے یہ کلمہ نکل گیا سبحانی ما اعظم شانی میں پاک ہوں میری شان کیا ہی بڑی ہے۔جب ہوش میں آئے تو مریدوں نے کہا آپ نے یہ کلمہ کہا تھا۔فرمایا تمہیں اللہ تعالیٰ کی قسم ہے اگر دوسری مرتبہ مجھ سے یہ کلمہ سنو تو مجھے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا پھر ہر ایک مرید کو آپ نے چھری دی۔جب پھر یہ کلمہ صادر ہوا تو مریدوں نے قتل کا ارادہ کیا۔کیا دیکھتے ہیں سارا مکان آپ سے پُر ہو گیا ہے۔مرید چھریوں کا وار کرتے لیکن کارگر نہ ہوتا ایسا معلوم ہوتا تھا کہ پانی پر چھری مار رہے ہیں جب گھڑی بعد وہ صورت چھوٹی اور آپ کا قد وقامت نمودار ہوا جیسے کہ مولا قول حضرت رابعہ العدومی - تذکرة الاولياء فارسی مطبوعہ 1306ھ صفحہ 44 حضرت ابو یزید بسطامی ۴ تذكرة الاولياء فارسی مطبوعہ 1306 ھ صفحہ 92 ۵ قول حضرت ابو یزید بسطامی 1 تذکرۃ الاولیاء فارسی مطبوعہ 1306 صفحہ 111 کے حضرت ابو یزید بسطامی