اسلام اور عصر حاضر کے مسائل کا حل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 193 of 326

اسلام اور عصر حاضر کے مسائل کا حل — Page 193

b يَمْحَقُ اللَّهُ الرِّبوا وَيُرْبِي الصَّدَقَتِ * وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارِ أَثِيمٍ (سورۃ البقرۃ آیت ۲۷۷) ترجمہ:۔اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہے اور اللہ ہر سخت ناشکرے ( اور ) بہت گنہگار کو پسند نہیں کرتا۔كَلَّا بَلْ لَّا تُكْرِمُونَ الْيَتِيمَ ، وَلَا تَحضُّونَ عَلَى طَعَامِ المِسْكِيْنِ وَ دو ده و لگا لیا تَأكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلا لمَّا وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حَبَّاجَمَّا (سورۃ الفجر آیات ۱۸ تا ۲۱) ترجمہ:۔خبر دارا در حقیقت تم یتیم کی عزت نہیں کرتے۔اور نہ ہی مسکین کو کھانا کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب دیتے ہو اور تم ورثہ تمام تر ہڑپ کر جاتے ہو اور مال سے بہت زیادہ محبت کرتے ہو۔193