اسلام اور عصر حاضر کے مسائل کا حل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 5 of 326

اسلام اور عصر حاضر کے مسائل کا حل — Page 5

280 وید إِنْ أَنْتَ إِلَّا نَذِيرٌ ۖ إِنَّا أَرْسَلْنَكَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَ إِنْ مِنْ أُمَةٍ 280 إِلَّا خَلَا فِيهَا نَذِيره (سورۃ فاطر آیات نمبر ۲۵،۲۴) ترجمہ۔تو تو محض ایک ڈرانے والا ہے۔یقیناً ہم نے تجھے حق کے ساتھ بشیر اور نذیر بنا کر بھیجا ہے۔اور کوئی امت نہیں مگر ضرور اس میں کوئی ڈرانے والا گزرا ہے۔إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالصَّابِدُونَ وَالنَّصْرَى مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَO (سورۃ المائدہ آیت نمبر ۷۰) ترجمہ۔یقیناً وہ لوگ جو ایمان لائے اور جو یہودی ہوئے اور صابی اور نصرانی، جو بھی اللہ پر ایمان لایا اور یوم آخر پر اور نیک عمل بجالایا ان پر کوئی خوف نہیں اور وہ کوئی غم نہیں کریں گے۔LO 5