احمدیوں کے بارہ میں ایک فیصلہ

by Other Authors

Page 320 of 338

احمدیوں کے بارہ میں ایک فیصلہ — Page 320

پاکستان کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ ہٹ دھرمی سے جاری ہے اور خود سپریم کورٹ کے فیصلہ سے ظاہر ہے کہ سزا دینا تو ایک طرف رہا، اس جرم کی تحقیقات بھی نہیں کی جار ہیں۔وہ کون سے ہاتھ ہیں جو روک رہے ہیں۔پڑھنے والوں کی خدمت میں یہ سوال پیش کر کے رخصت ہوتے ہیں کہ آخر کیوں؟“ 320