اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 99
99 99 تو بین رسالت کے زمرہ میں آتی بھی ہے کہ نہیں اور قرآن وحدیث اس بارہ میں کیا بیان کرتا ہے اور سنت رسول اس بارہ میں کیا پیش کرتی ہے اور عقل اس بارہ میں کیا فتویٰ دیتی ہے ان تمام امور پر غور ہونالازمی ہے۔